Skip to content

منطقہ البروج تاروں کے مجمع کا ایک دائرے میں حرکت کرنے والی تجویز یا منصوبہ ہے –ایک دائرے کی شروعات کو کویئ  شخص کس طرح نشان کرتا ہے ؟ مگر مصر کے ا یسنا  کے مندر میں لکسر کے قریب ایک نمائش گاہ میں منطقہ البروج کوقطار میں رکھا ہوا ہے – ایسنا کا  منطقہ البروج ہمکو د کھاتا ہے کہ کس طرح سے قدیم لوگوں نے منطقہ البروج کے شرو ع اور آخر کو کسطرح سے نشا ن کیا – ذیل میں ایسنا کا منطقہ البروج ہے ، جو منطقہ  البروج کے تاروں کے مجمع کو ایک جلوس میں دا ئیں سے با ئیں نیچے کی سطح میں اوپری سطح کے جلوس کی طرف بائیں سے دائیں پیچھے کی طرف گھومکر حرکت کرتے ہوئے دکھا رہا ہے –اسے آپ یو –ٹرن کے تیر کے نشان میں دیکھ سکتے ہیں – 

ا یسنا کا مندر – منطقہ البروج کے تاروں کے مجمع کو سرخ رنگ سے دائرہ کھینچا گیا ہے – یونانی دیو مالا(مصر قدیم کا ایک بت جس کا جسم ببر شیر اور سر انسان کا تھا (ہرے رنگ سے دائرہ کھینچا گیا ہے) منطقہ البروج کے جلوس کی رہبری کرتا ہے –برج کنیا اس منطقہ ال بروج کے جلوس کے قطار کو شروع کرتی ہے اور برج اسد اسے ختم کرتا ہے –

یونانی دیو مالا تاروں کے مجمع کے جلوس کو شروع  کرتا ہے –دیو مالا کے معنی ہیں ‘آپس میں باندھ کر رکھنا’ –  اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ذیل کے مورتوں کے قطا ر میں ایک عورت کا سر ایک ببر شیر کے جسم کو باندھ کر رکھی ہوئی ہے – براہے راست دیو مالا کا پیچھا کرتے ہوئے برج کنیا آتی ہے جو منطقہ البروج کے جلوس میں پہلا تاروں کا مجمع ہے – پھر منطقہ البروج کے تاروں کا مجمع میعاری تسلسل میں آخری تاروں کے مجمع کے ساتھ اوپر کے بائیں سطح پر برج اسد کے ہونے بطور پیچھا کرتا ہے – ایسنا کا منطقہ البروج  بتاتا ہے کہ (برج کنیا) کہاں سے شرو ع ہوا اور وہ (برج اسد) کہاں پر ختم ہوا –     

 دیو مالا و ٕ وں کی قطار – ببر شیر کے جسنم پر عورت کا سر ، منطقہ البروج میں پہلا اور آخر

ھم  قدیم منطقہ البروج کی کہانی کو برج کنیا سے شرو ع کرتے ہوئے برج اسد کے ساتھ ختم کر سکتے ہیں