Skip to content

قدیم منطقہ البروج (راس منڈل) میں برج دلو

برج دلو قدیم منطقہ البروج کاچھٹا ستاروں کا مجموعہ (مجموعہ ال نجوم) ہے اور قدیم منطقہ البروج کا حصّہ ہے جو ہمارے لئے آنے والے کسی کی کامیابی کی اکائی کو ظاہر کرتا ہے –یہ ایک ملکوتی (آسمانی) مرتبان سے ندیوں کے پانی کو انڈیلتے ہوئے ایک آدمی کی ٹسوے کو شکل دیتا ہے – پانی لے جانے والے کے لئے لاطینی زبان میں برج دلو ہے – آج کی راشی میں اگر آپ کی پیدایش 21 جنوری سے 19 فروری کے درمیان ہے تو آپ ‘برج دلو’ راشی کے ہیں – سو اس قدیم منطقہ البروج کے موجودہ ستاروں کے علم ، زائچہ (جنم کنڈلی)  کے مطابق آپکی شخصیت میں محبّت ،خوش قسمتی ، صحت و تندرستی اور بصیرت حاصل کرنے کے ئے برج دلو میں زائچہ کی نصیحت اور صلاح کی تلاش کرتے ہیں –

برج دلو بتاتا ہے کہ ہماری پیاس جو دولتمندی ، خوش قسمتی اور پیار محبّت کے لئے ہے وہ نا کافی ہے  – مگر صرف برج دلو کا شخص ہی اس پانی کودیگا جو ہماری اس پیاس کو بجھایگا – قدیم منطقہ البروج کے برج دلو میں وہ اپنا پانی سب لوگوں کو دیتا ہے – سو یہاں تک کہ اگر آپ موجودہ زائچہ (کنڈلی) کے اعتبار سے برج دلوکے نہیں بھی ہیں تو بھی نجومی کہانی کے برج دلوکے ستارے اس بات کو جاننے کے قابل ہیں – اسلیے آپ اپنے لئے اس کے پانی میں سے پینے کا چناو کر سکتے ہیں  

ستاروں کا مجمع (مجموعہ النجوم) ستاروں میں برج دلو

برج دلو سے یھاں پر یہ ستارے ہیں – کیا آپ اس تصویر میں ایسی کوئی چیز دیکھ سکتے ہیں جس میں ایک شخص مرتبان سے پانی انڈیلتے ہوئے دکھائی دیتا ہو ؟  

برج دلو کے تاروں کے مجمع کی تصویر                                                                            

یھاں تک کہ اگر ہم برج دلومیں  سیاروں کو ان لکیروں سے جوڑتے ہیں تو بھی اسطرح کی کوئی تصویرنہیں دیکھ سکتے – تو پھر کس طرح کوئی شخص یہاں تک کہ سوچ سکتا ہے کہ مرتبان سے ایک مچھلی پر پانی انڈیلنے کی مانند دکھائی دیتا ہو –  

تاروں کے سا تھہ  برج دلو لکیروں سے جڑ ا  ہوا

مگر یہ علامت (نشان) پیچھے جتنا کہ ہم جانتے ہیں انسانی تاریخ کی طرف لے جاتی ہے – یہاں پر مصر کے دینڈ را مندر کا منطقہ البروج پانی لے جانے والے برج دلو کی تصو یر  کے ساتھ  پیش کیا گیا ہے جو2000سال  سے بھی زیادہ پرانا ہے  جسے لال رنگ کی گولائی میں دکھایا گیا ہے – اس کے کنارے میں اس خاکہ کو بھی دیکھ سکتے ہیں جو ایک مچھلی کے لئے پانی بہایا جاتا ہے –

دینڈ را مندر میں مصری منطقہ البروج برج دلو کے ساتھ

یھاں پر منتققہ البروج کا ایک قومی جغرافیہ کا اشتہار ہے جو برج دلو کو دکھا رہا ہے جس طرح سے جنوبی نصف کررہ میں دکھائی دیتا ہے –

قومی جغرافیہ کا منطقہ البروج کے تآ روں کا نقشہ برج دلو کے ساتھ گولائی میں

یہاں تک کہ اگر ہم  لکیروں کے ساتھ ستاروں کو جوڑتے ہوئے منطقہ البروج کے ستاروں کے مجمع سے برج دلو کی شکل بناتے ہیں تو بھی ایسا کچھ دیکھنا مشکل ہے کہ اسسیتارونکے مجمع سےایک  آ دمی مرتبان سے پانی انڈیل رہا ہو – مگریہاں نیچے برج دلو کے عام نجومی تصویریں پیش کی گیئ ہیں

برج دلو اور پانی کی ندیاں

برج دلو کی روایاتی منطقہ البروج کی تصویر ، ایک آدمی مچھلی کے لئے پانی انڈیلتے ہوئے (روایاتی آسٹرے لس جنوبی
 
برج دلو کو روایاتی جنوبی مچھلی پسکس  آسترلس کے لئے پانی انڈیلتے ہوئے

جس طرح دیگر منطقہ البروج ستاروں  کے مجمع کے ساتھ پانی لے جانے والے کی تصویر ہے اسی طرح یہ  خود ہی ستاروں کے مجمع کے ساتھ ضروری نہیں ہے – یہ ستاروں کے مجمع کے اندر تخلیقی (پیدائشی) نہیں ہے – بلکہ  پانی لے جانے والے کا  خیال ستاروں  کے علاوہ کسی اور چیز سے پہلے آیا – پہلے کے نجومیوں نے بعد میں اس خیال کو ستاروں پر بچھایا تاکہ ایک متواتر نشان بطور ہو –

مگر کیوں ؟

قدیم ہونے سے اس کے کیا معنے ہیں ؟ کیوں برج دلو قدیم زمانے سے جنوبی مچھلی کے  ستاروں  کے مجمع کے ساتھ  شریک کار ہے جس سے کہ برج دلو سے بہنے والا پانی مچھلی پر سے ہو کر بہے ؟   

ہوشیار ہو جایں ! اس کا جواب دیتے ہوئے ایک فرق سفر کے منصوبہ پر لنگر اٹھاتے ہوئے (مشغول ہوتے ہوئے) اپ کے ستاروں کی حالت کا مشاہدہ (زائچہ) ناگہانی طور سے کھلیگا – پھر آپ اپنے زائچے کی نشانی کو جا نچتے ہوئے ارادہ کئے جاؤگے —-    

قدیم منطقہ ا لبروج کی کہانی

برج کنیا کے ساتھ ہم نے دیکھا کہ قران شریف اور بائبل (کتاب مقدّس) بیانکڑتے ہیں کہ الله تعا لی نے ستاروں کا مجمع (مجموعه النجوم) کو بنایا  – اسنے انکو بنی انسان کی رہنمائی کرتے ہوئے ایک کہانی کی نشانی دی جب تک کہ ایک لکھا ہوا مکاشفہ نہیں دیا گیا تھا –اس طرح حضرت آدم علیہ السلام اور انکے بیٹوں نے اپنے بچوں کو الله تعا لی کے منصوبے کی بابت نصیحت دی تھی – برج کنیا کی بابت پیش بینی کی گیئ تھی یہ کنواری کا بیٹا آنے والا نبی حضرت عیسی ال مسیح ہے – کہانی کے ذرئیے ہم نے اپنے طریقے سے اس بڑے آویزش (مقابلے) کو سمجھاتے ہوئے اور اب ہم اپنے لئے اسکی فتح کے فوائد کا انکشاف کرتے ہوئے ہم دوسری اکائی پر ہیں –       

برج دلو کا اصلی معنے

برج دلو نے قدیم لوگوں کو دو بڑی  سچائیوں کی بابت کہا ہے جو کہ ہمارے لئے موجودہ زمانے میں حکمت کی بات ہے :

1..ہم پیاسے لوگ ہیں-(جنوبی مچھلی کے ذرئیے پانی میں سے پیتے ہوئے نشانی ٹھہرا ے گئے ہیں-)                      

  2- پانی جو اس آدمی کے ذرئیے سے ہے وہ وہی ایک پانی ہے جو آخر کار ہماری پیاس کو بجھاۓ گا –                 

 قدیم نبیوں نے بھی ان دو سچائیوں کی تعلیم دی ہے                                                                                      

ہم پیاسے ہیں                                                                                   

قدیم نبیوں نے ہماری پیاس کی بابت مختلف طریقوں سے لکھا حضرت داؤد نے زبور شریف میں اسکو اسطرح سے ظاہر کیا :

"جیسے ہرنی پنی کے نالوں کو ترستی ہے ، ویسے ہی ا ئے  خدا ! میری روح تیرے لئے ترستی ہے – میری روح خدا کی  – زندہ خدا کی پیاسی ہے میں کب جاکر خدا کے حضور حاضر ہونگا ؟”

زبور ٢ ٤ :١ -٢  

اے خد ا ! تو میرا خدا ہے ، میں دل سے تیرا طالب ہونگا – خشک اور پیاسی زمیں میں جہاں پانی نہیں ،میری جان تیری پیاسی اور میرا جسم تیرا مشتاق ہے –”

زبور ٣ ٦ :١

"کیونکہ میرے لوگوں نے دو برائیاں کیں – انہوںنے مجھ آ ب حیات کے چشمہ کو ترک کر دیا اور اپنے لئے حوض کھو دے ، شکستہ حوض جن میں پانی نہیں ٹھہر سکتا –”    

یر میا ہ ٢ :٣ ١  

جیسے ہرنی پنی کے نالوں کو ترستی ہے ، ویسے ہی ا ئے  خدا ! میری روح تیرے لئے ترستی ہے – میری روح خدا کی  – زندہ خدا کی پیاسی ہے میں کب جاکر خدا کے حضور حاضر ہونگا ؟

زبور ٢ ٤ :١ -٢  

اے خد ا ! تو میرا خدا ہے ، میں دل سے تیرا طالب ہونگا – خشک اور پیاسی زمیں میں جہاں پانی نہیں ،میری جان تیری پیاسی اور میرا جسم تیرا مشتاق ہے –”

زبور ٣ ٦ :١

مگرپریشانیاں تب ہوتی ہیں جب ہم خود ہی اس پیاس کوبجھانے  کے لئے ‘دیگر پانی کی تلاش کرتے ہیں – یرمیاہ نبی نے سکھایا (تعلیم دی) کہ یہ پیاس ہمارے گناہوں کی جڑ تھی \ہے –

  "کیونکہ میرے لوگوں نے دو برائیاں کیں – انہوںنے مجھ آ ب حیات کے چشمہ کو ترک کر دیا اور اپنے لئے حوض کھو دے ، شکستہ حوض جن میں پانی نہیں ٹھہر سکتا –”    

یر میا ہ ٢ :٣ ١

پانی کا خزانہ (حوض) جو ہمکو راغب کرتے ہیں وہ بہت ہیں : پیسہ ، جنسی خواہشات ، عیّاشی ، کام ،خاندان ، شادی ، رتبہ وغیرہ وغیرہ – مگر یہ ہمیں آسودہ نہیں کر سکتے اور ہم آخرکار پیاسے کے پیاسے رہ جاتے ہیں کیونکہ ان سب سے زیادہ کی چاہت رکھتے ہیں –یہی وہ باتیں ہیں جنکو بڑے بادشاہ سلیمان نے اپنی زندگی میں تجربے کئے تھے جو اپنی حکمت کے لئے جانا جاتا تھا – اسنے اپنے تجربوں کی بابت لکھا – مگر ہم اپنی پیاس بجھانے کے لئے کیا کچھ کر سکتے ہیں ؟   

ہمیشہ تک رہنے والا پانی ہماری پیاس بجھانے کے کے لئے –

"اسکے چرسوں سے پانی بہیگا اور سیراب کھیتوں میں اسکا بیج پڑیگا –”

گنتی٤ ٢ :٧   (توریت)

"دیکھ ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کریگا اور شاہزادے عدالت سے حکمرانی کرینگے اور ایک شخص آندھی سے پناہ گاہ کی مانند ہوگا اور طوفان سے چھِپنے کی جگہ اور خشک زمین میں پانی کی ندیوں کی مانند اور ماند گی کی زمین میں چٹان کےسایہ کی مانند ہوگا –”

 یسعیاہ ٢ ٣ :١ -٢  

"محتاج اور مسکین پانی ڈھونڈ تے پھرتے ہیں، پرا نہیں نہیں ملتا –انکی زبان پیا سے خشک ہے –میں خداوند انکی سنونگا –میں اسرا ئیل کا خدا انکو ترک نہ کرونگا –”

یسعیا ہ ١ ٤ :٧ ١

قدیم نبیوں نے بھی ایک وقت کی بابت دوربینی کی جب ہماری پیاس بجھائی جاےگی – جتنا کہ پیچھے چلے جایں نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام نے توریت میں آنے والے دن کو اس طرح سے دیکھا جب :

٤ ٢ : ٧ گنتی (توریت)  

نبی یسعیا ہ نے ان پیغامات کا پیچھا کیا

"دیکھ ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کریگا اور شاہزادے عدالت سے حکمرانی کرینگے اور ایک شخص آندھی سے پناہ گاہ کی مانند ہوگا اور طوفان سے چھِپنے کی جگہ اور خشک زمین میں پانی کی ندیوں کی مانند اور ماند گی کی زمین میں چٹان کےسایہ کی مانند ہوگا –”

 یسعیاہ ٢ ٣ :١ -٢  

  "محتاج اور مسکین پانی ڈھونڈ تے پھرتے ہیں، پرا نہیں نہیں ملتا –انکی زبان پیا سے خشک ہے –میں خداوند انکی سنونگا –میں اسرا ئیل کا خدا انکو ترک نہ کرونگا –”

یسعیا ہ ١ ٤ :٧ ١

پیاس کو بجھانا . 

مگر کس طرح سے یہ پیاس بجھیگی ؟ نبی نے اپنا بیان جاری رکھا –

 کیونکہ میں پیاسی زمین پر پانی انڈ یلونگا اور خشک زمین میں ندیاں جاری کرونگا – میں اپنی روح تیری نسل پر اور اپنی برکت تیری اولاد پر نازل کرونگا –  

٤ ٤ :٣ یسعیا ہ 

انجیل شریف میں نبی حضرت عیسی علیہ السلام نے ا علان کیا وہ اس پانی کا سر چشمہ ہے –

 عید کے آخری دن جو سب سے ا ہم ہے عیسیٰ کھڑا ہوا اورونچی آواز سے پکار اٹھا "جوپیاسہ ہو وہ میرے پاس آئے اورجو مجھر ا یمان لائے وہ پئے –کالم مقدّس کے مطابق ‘ اسکے ا ند ر سے زندگی کے پانی کی لہریں بہ نکلینگی (زندگی کے پانی سے وہ روح ا ل قدوس کی طرف اشارہ کر رہا تھا جو ان کو حائل ہوتا جو عیسیٰ پر ایمان لاتے ہیں –لیکن وہ اس وقت تک نازل نہیں ہوا تھا –کیونکہ عیسیٰ اب تک اپنے جلال کو نہیں پہنچا تھا –     

٧ :٧ ٣ -٩ ٣ یوحنا

انجیل شریف اس پانی کو روح ال قدوس کا مشابہ ٹھہرا تا ہے جوپنتیکست کے دن لوگوں کے اندر رہنے کے لئے آیا تھا –یہ ایک حصّے کی معموری تھی جسکو خدا کی بادشاہی میں آخری فیصلہ کرکے پورا کیا جاےگا جس طرح کہ وہ بیان کریگا –

پھر فرشتے نے مجھے زندگی کے پانی کا دریا دکھایا –وہ بلور جیسا صاف شفاف تھا –اور الله اور برۂ کے تخت سے نکل کر — 

٢ ٢ :١ مکاشفہ

پینے کے لئے آنا

مچھلی سے زیادہ کس کو پانی کی ضرورت ہوتی ہے ؟ تو پھر برج دلو کو روایاتی جنوبی مچھلی آ سٹرےلس کے لئے اپنا پانی انڈیلنے ہوئے تصوّر کیا گیا ہے –یہ ایک سادہ سچائی کی مثال پیش کرتا ہے کہ فتح اور برکتیں جس آدمی کے ذریعے  جیتی جاتی ہیں وہ کنواری کا بیج ہے –اسے یقینی طور سے انکے ذریعے حاصل کی جاتی ہیں جن کے لئے ارادہ  کیا جاتا ہے –اسے حاصل کرنے کے لئے ہمیں ضرورت ہے –

اے سب پیاسو پانی کے پاس آ ؤ، اور وہ بھی جس کے پاس پیسے نہ ہو –آؤ مول لو اور کھاؤ ، ہاں آؤ مئے اور دودھ بے زر اور بے قیمت خریدو – تم کسلے اپنا روپیہ اس چیز کے لئے جو روٹی نہیں اور اپنی محنت اس چیز کے واسطے جو آسودہ نہیں کرتی  خرچ  کرتے ہو؟ تم غور سے میری سنو اور وہ چیز جواچھی ہو کھاؤ اور تمہاری جان فرہبی سے لذت اٹھا ئے –کان لگاؤ اور میرے پاس آؤ –سنو اور تمہاری جان زندہ رہیگی اور میں تمکو ابدی عہد یعنی داؤد کی سچچی نعمتیں بخشونگا –    

٥ ٥ :١ -٣ یسعیا ہ

روایاتی مچھلیاں اس تصویرمیں اور زیادہ تفصیل پیش کرتے ہوئے بڑھائی گئی ہیں اس کے پانی کا انعام سب کے لئے مفت من دستیاب ہے جس میں میں اورآ پ بھی شامل ہیں –  

قدیم تحریروں میں برج دلو کا زا ئچہ  

ہوروسکوپ (زا ئچہ) کا یہ لفظ یونانی کے ‘حورو‘ (وقت)سے نکلا ہے اور اس طرح سے اس کے معنی ہیں خاص اوقات کی طرف نشان دہی کرنا –پیغمبرانہ تحریریں برج دلو ‘حورو’ کی نشان دہی کرتا ہے –برج دلو کے لئے نبی حضرت عیسیٰ ال مسیح نے اس طرح سے نشان دہی کی ہے –

عیسیٰ نے جواب دیا ، جو بھی ی پانی میں سے پئے اسے دوبارہ پیاس لگے گی –لیکن جسے میں پانی پلادوں اسے بعد میں کبھی بھی پیاس نہیں لگے گی – بلکی جوپانی میں اسے دونگا وہ اس میں ایک چشمہ بن جاےگا جس سے پانی پھوٹ کر ا بدی زندگی مہیا کریگا –

عیسیٰ نے جواب دیا ،”اے قاتوں یقین جان کہ وہ وقت آئیے گا جب تم نہ تو اس پہاڑ پر باپ کی عبادت کروگے ، نہ یروشلیم میں –تم سامری اسکی پرستش کرتے ہو جسے نہیں جانتے ،اسکے مقا بلے میں ہم اسکی پرستش  کرتے ہیں جسے جانتے ہیں کیونکہ نجات یہودیوں میں سے ہے – لیکن وہ وقت  آ رہا ہے بلکہ پہنچ چکا ہے جب حقیقی پرستار روح اور سچائی سے باپ کی پرستش کرینگے کیونکہ باپ ایسے ہی پرستار چاہتا ہے –      

٤: ٣ ١ -٤ ١،١ ٢ -٣ ٢  یوحنا  

اب ہم برج دلو کے وقت (زمانہ) میں پاۓ جاتے ہیں – برج جدی (مکر راشی) کے ساتھ یہ کوئی خاص چھوٹا وقت (زمانہ) نہیں ہے بلکہ یہ لمبا اور چوڑا ، کھلا ہوا ‘وقت’ ہے جو گفتگو کے وقت سے لیکر اج تک بڑھنے کا لئے جاری رہتا ہے –اس برج دلو کے زمانے میں نبی حضرت عیسی ال مسیح ہم کو ایسا پانی دیتے ہیں جو ہمارے اندر ہمیشہ کی زندگی تک جاری رہتا ہے –                                        

نبی کے ذریعے یھاں دو مرتبہ جس یونانی لفظ کا استمعال کیا گیا ہے وہ ہے ‘حورو’ (وقت) جو ‘ہوروس کوپ’ (سائچہ) کے بنیادی لفظ سے ہے – ہوروس کوپ کے لفظی معنی ہیں ستاروں کی حالت کا مشاہ

آپکا برج دلو کے زا ئچہ کوقدیم منطقہ البروج سے پڑھتے ہوئے 

آپ اور میں برج د لو زا ئچہ کو آج کی تاریخ میں ذیل میں لکھی باتوں کو پڑھتے ہوئے استعمال کر سکتے ہیں –                                                                                                             

برج دلو کہتا ہے ‘اپنے آپکو جانو’ خود کو معلوم کرو کہ آپ کی شخصیت کی گہرائی میں کیا ہے جس سے تم پیاسے ہوتے ہو ؟ آپ کی یہ پیاس اپنے آپ میں اس امتیازی کی بابت بتاتا ہے جسے آپ اپنے آس پاس (اطراف) دیکھتے ہیں – شاید آپ اس غیر واضح پیاس سے جو حسب معمول سے زیادہ ہے با خبر ہیں ، چاہے وہ دولت ہو ، زیادہ جینے کی خواہش ہو ، جنسی خواہش ہو ، شادی ہو ، عشق با زی (دل کا معاملہ) ہو یا عمدہ کھانے پینے کی خواہش ہو – ان خواہشوں کی پیاس ان باتوں کے ساتھ متضاد بناتے ہیں جو پہلے سے ہی آپکے قریب ہے – یہ آپکے کسی بھی گھرے رشتے میں شکست (محرومی) کا سبب بنتا ہے چاہے وہ آپکے ساتھ کام کرنے والے ، خاندان کے کسی بھی فرد  یا اپنی معشوقہ کی طرف سے ہو – ہوشیار رہیں کہ آپ کی پیاس ان باتوں کو کھونے کا سبب نہ بن جاۓ جو آپ میں پائی جاتی ہیں –                                                                                                                     

   اب یہ اچھا وقت ہے کہ خود سے پوچھیں یا سوال کریں کہ ‘زندگی کے پانی سے کیا مطلب ہے ؟ اس کے کیا صفات ہیں ؟ الفاظ جیسے ‘ا بدی زندگی’ ، ‘چشمہ’ ، ‘روح’ اور ‘سچائی’ ایسے الفاظ جو برج دلو کو سمجھانے (بیان کرنے) کے لئے استعمال ہوئے ہیں وہ دماغی خصوصیت کو لے آتے ہیں جیسے ‘ترک کیا جانا’ ، ‘آسودگی’ ، ‘ترو تازہ کرنا’ (بحال کرنا) وغیرہ –یہ باتیں آپکے رشتے کو تبد یل کر دیگا یا پلٹ کر رکھ دیگا تا کہ آپ  ‘دینے والے ‘ دینے والے بن جایں نہ کہ محض ‘لینے والے’ –              

مگر یہ سب چیزیں آپکی پیاس کو جاننے کے ساتھ شروع  ہوتے ہیں اور جن باتوں کی طرف لے جاتے ہیں انکی بابت وفادار رہنے کے زریعے –تو پھر آپ اس گفتگو (بات چیت) کا پیچھا کریں جس میں سامری عورت کی ایک مثال پیش کی گیئ ہے ، اوردیکھیں  کہ اگر آپ سیکھ سکیں کہ اس نے کس طرح یسوع کی طرف سے پیش کردہ اس عمدہ زندگی کی  نعمت کو لیا –ایک ایسی زندگی جو جینے لایق ہے جب آپ اپنے دل کو جانچتے ہیں –                                                                         

برج دلو کی گہرائی میں اور قدیم منطقہ البروج کی کہانی کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک

برج دلو کی نشانی اصلیت میں یہ معنی نہیں رکھتا کہ صحت و تںدرستی ، محبّت اور بحالی کے فیصلوں کی طرف رہنمائی کرے صرف انکے لئے جن کی پیدایش جنوری 21 سے فروری 19 میں ہوئی ہو – اسکو ان ستاروں میں رکھے گئے تھے کہ ہر کوئی اس پیاس کو جو ا س زندگی میں حسب معمول پیاس سے اور زیادہ ہے اسے یاد رکھیں –اس نشا نی کو بہت بہت پہلے ستاروں کے بیچ رکھ دیا گیا تھا کہ ‘کنواری کا بیٹا ‘  آ یگا اور وہی اس پیاس کو بجھایگا جوہمارے اندر ہے – قدیم منطقہ البروج کی کہانی کو شرو کرنے کے لئے اس کے آغازی برج کنیا کو دیکھیں–روایات قدیم منطقہ البروج کی کہانی سے جاری رہتی ہے – برج دلو کے لکھے  ہوئے پیغام کو سمجھنے کے لئے آپکو اس زندگی کے پانی کو بہتر طریقے سے سمجھنا ہوگا – دیکھیں :

رقم کے ابواب کی PDF بطور کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے