Skip to content

قدیم منطقہ البروج میں برج عقرب

منطقہ البروج  کے تاروں کے مجمع میں برج عقرب تیسرا ہے جسکی تصویر ایک زہریلا بچھو ہے – برج عقرب دیگر چھوٹے تاروں کے مجمع کے ساتھ شریک ہوتا ہے – ان چھوٹے تاروں کے مجمع کےنام اس طرح ہیں: (ڈ یکنس) اوفیکس ، سیرپنس ، اور کورونا بوریا لس – آج کے زائچہ میں اگر آپ کی   پیدایش اکتوبر 24 اور نومبر22 کے درمیاں میں ہوئی ہو تو آپ برج عقرب کے ہیں –منطقہ البروج کی عبارت کے اس موجودہ زائچے کے مطابق آپکی شخصیت میں محبّت ، خوش قسمتی ، صحت و تندرستی اور بصیرت حاصل کرنے کے لئے برج عقرب میں زائچے کی نصیحت اور صلاح کی تلاش کرتے ہیں –

       مگر کیا قدیم لوگوں نے اس کی شروعات اس طریقے سے پڑھا ؟

      ہوشیار ہو جایں ! اس کا جواب دیتے ہوئے آپکو ایک فرق سفر کے منصوبے لے جاتے ہوئے آپ کے ستاروں کی حالت کا مشاہدہ (زائچہ) غیر واضح طور سے کھلیگا –پھر آپ اپنے زائچہ کی نشانی کو جانچتے ہوئے ارادہ کیۓ جاؤگے

کہاں پربرج عقرب کا آغاز ہوا ؟

یہا ں پرتاروں کے مجمع  کی ایک تصویر ہے جو برج عقرب کو بناتے ہیں – کیا آپ تاروں  کے اس نقشے میں ایک بچھو کی تصویر کو دیکھ  سکتے ہیں ؟

برج عقرب کے تاروں کی تصویر – کیا آپ ایک بچھو کی شکل کو دیکھ سکتے ہیں ں ؟

یہاں تک کہ اگر ہم لکیروں کے ساتھ تاروں کو جوڑتے ہوئے منطقہ البروج کے  تاروں کے مجمع سے برج عقرب کی شکل بناتے ہیں تو بھی ایک بچھو کی کی شکل دیکھنا مشکل ہے –مگر جس طرح سے ہم انسانی تاریخ کو جانتے ہیں یہ نشانی پیچھے کی طرف جاتی ہے –   

برج عقرب کے تاروں کا مجمع لکیروں کے ساتھ جوڑتے ہوئے –اسکی جو لمبی دم ہے وہ صاف نظر آتی ہے – مگر آپ کیسے جانتے ہیں کہ یہ ایک بچھو ہے اور ایک کانٹا نہیں ہے –

یہاں مصر کے ڈ ینڈ را مندر کا منطقہ البروج  ہے جو تقریباً 2000 سال سے بھی زیادہ پرانا ہے ایک بچھو کی تصویر کے ساتھ اس منطقہ البروج میں پایا جاتا ہے اور اسے سرخ رنگ سے دایرہ کھینچا گیا ہے –   

  منطقہ البروج کے قدیم مصری ڈ ینڈ را مندر میں برج عقرب

منطقہ البروج کے قومی جغرافیہ کی یہ تصویر برج عقرب کو دکھاتی ہے جس طرح سے جنوبی نصف کرّہ میں دکھایا گیا ہے – یھاں تک کہ اگر ہم قومی جغرافیہ تاروں سے جڑے لکیروں کے ساتھ برج عقرب کی شکل بناتے ہیں تو بھی اس تاروں کے مجمع میں ایک بچھو کی شکل ‘دیکھنا’ مشکل ہے –

ایک قومی جغرافییہ میں برج عقرب کا بیرونی خاکہ منطقہ البروج کی تصویر

جس طرح دیگر منطقہ البروج ستاروں  کے مجمع کے ساتھ بچھو کی تصویر ہے اسی طرح یہ  خود ہی ستاروں کے مجمع کے ساتھ ضروری نہیں ہے – یہ ستاروں کے مجمع کے اندر تخلیقی (پیدائشی) نہیں ہے – بلکہ  ایک بچھو  کا  خیال ستاروں  کے علاوہ کسی اور چیز سے پہلے آیا – پہلے کے نجومیوں نے بعد میں اس خیال کو ستاروں پر بچھایا تاکہ ایک متواتر نشان بطور ہو –قدیم نجوم کے ماہر لوگ  اپنے بچوں کے لئے برج عقرب کا اشارہ کر سکے اور اس کہانی کو بتا سکے جو اسکے ساتھ جڑا ہوا ہے –

قدیم منطقہ البروج کی کہانی

اس طرح سے منطقہ البروج تاروں کا مجمع ملکر ایک کہانی بناتے ہیں –ایک نجومی کہانی تاروں کے ساتھ – برج عقرب کی نشانی بارہ میں سے تیسرا ہے – ہم نے برج کنیا میں د یکھا کہ قرآ ن شریف اور بائبل مقدّس دونوں بیان کرتے ہیں کہ الله نے ان تاروں کے مجمع کو بنایا –سو کہانی اس کی ہے اور انسانی تاریخ کی شروعات میں دی گیئ تھی – یہ وہ نجومی کہانی ہے جسے شروع  کے انسانوں نے پڑھا جسے اب ہم منطقہ ال بروج بطور جانتے ہیں –

اصل منطقہ البروج آپکے روزانہ کے فیصلوں کی طرف خوش قسمت ، تندروتی ، محبّت اور قسمت کے لئے رہنمائی نہیں کی ہے جو تاروں کے رشتے اور سیّاروں کی حرکات میں  آپکے پیدائشی تاریخ کی بنیاد پر ہو –بلکہ یہ ایک منصوبہ جسے الله نے وعدہ  کیا کہ وہ صراط ال مستقیم کیطرف رہنمائی کریگا-اور یہ منطقہ البروج کے تاروں کے مجمع کے ساتھ قلمبند کیا گیا تھا تاکہوہ لوگوں کےزریعے ہر را ت کو یاد کیا جا سکے –  یہ کہانی برج کنیا میں کنواری کے بیج کے وعدے کے ساتھ  شروع  ہوا اور برج میزان کےترازو کے نا پ  تول کے ساتھ جاری رہی  ، یہ یاد کرانے کیلئے کہ ہمارے نیک اعمال کا پلڈا آسمان کی بادشاہی کے لئے بلکل ہلکا ہے- ہمارے نیک اعمال کے ہلکے پن کے چھٹکارے کے کے لئے ایک قیمت ادا کرنی پڑیگی – 

برج اقرب قدیم منطقہ البروج کی کہانی میں

مگر کون اس قیمت کی مانگ کر رہا ہے ؟ برج عقرب ہمیں بتاتا اور ظاہر کرتا ہے کہ یہ لڑائی برج کنیا کے بیج  اور بچھو کے درمیان ہے –اس لڑائی کوسمجھنے کے لئے ہمیں برج عقرب اور اسکے شریک ستاروں پر گھر کرنے کی ضرورت ہے – (شریک ہونے والے ایک تاروں کا مجمع جو اس سے جڑے ہوئے ہیں) اوفیوخس

برج عقرب اور اوفیخس  تاروں کا مجمع – حضرت موسیٰ اورارضیات کی اشا عت 1886  سے (سیموئیل کننس ، لندن)-

تاروں کے مجمع کا ایک زہریلا بچھو(برج عقرب) ایک بڑے جسیم آدمی ا وفیخس کی ا یڑھی پر کاٹنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ اوفیخس  بچھو کو اپنے پیروں سے روند رہا ہے اور ایک ہی وقت میں لپٹے  ہوے سا نپ سے زور آزمائی کر رہا ہے – اس زہریلا بچھو کا ڈ نک غصّے سے اوپر کیطرف اٹھا ہوا ہے ، اور آدمیکے پاؤں پر ڈنک مارنے کوتیار ہے – یہ نشانی ہمکو بتاتی ہے کہ  یہ لڑائی موت تک جاری رہیگی – برج عقرب میں ہم یہ سیکھنا شروع  کرتے ہیں کہ برج میزان  — انصاف کے ترازو سے فدیہ کی قیمقت چکا نے کا طریقہ کیا ہے –برج عقرب اور سانپ (سیرپنس) اسی دشمن کی دو تصووریں ہیں – یعنی شیطان –

تاروں میں یہ نشانی اس وعدے کو د ہراتا ہے جو حضرت آدم کو باغ عد ن میں نشان بطور دیا گیا تھا –اور اسے تورات شریف میں قلمبند کیا گیا تھا جب خداوند نے شیطان سے (جو سانپ کی شکل میں) تھا برج کنیا کے بیج کی بابت کہا –

15اور مَیں تیرے اور عَورت کے درمیان اور تیری نسل اور عَورت کی نسل کے درمِیان عداوت ڈالُوں گا۔ وہ تیرے سر کو کُچلے گا اور تُو اُس کی ایڑی پر کاٹے گا۔

3:15پیدایش

بچھو کا ایڑھی پر کا ٹا جانا تب ہوا جب نبی حضرت عیسیٰ ال مسیح صلیب پر مصلوب کئے گئے تھے –مگر بچھو نے فانی طور سے تب دکھ اٹھایا جب تین دن بعد نبی مردوں میں سے زندہ ہو گئے – برج عقرب کے تاروں کا مجمع ، اوفیخس اور سیرپنس نے اس ا یک کے وسیلے سے پیش بینی کی تھی جنہوں نے انکو آسمانوں میں انتظام کیا تھا –

برج عقرب کے ساتھ لڑائی کو دوسروں کے ذریعے یاد کیا گیا

یہ وعدہ کیا ہوا لڑائی جو باغ عد ن میں شرو ع  ہوا تھا اسکا آخری نظارہ صلیب پر ہوا جسکو

.کئی ایک قدیم تہذیبوں میں  یاد کیا گیا 

  قبل مسیح کی بابل کی مہر برٹش میوزیم میں رکھی جو حضرت آدم اور حضرت حوا کی آزمائش کو دکھاتا ہے 2200

قدیم مصری مردوں کی کتاب میں سانپ کا سر کچل دیا گیا تھا         

یہ دو تصویریں بتاتی ہیں کہ کس طرح دونو ں قدیم مصری اور بابل کے لوگ عدن کے باغ میں حضرت آدم اور اور حضرت حوا کو یاد کرتے تھے اور سانپ کے سر کوکچلے جانے کے وعدے کو بھی یا د کیا کرتےتھے – یونانی لوگ برج عقرب کے ذریعے یاد کیا کرتے تھے –

—آپ سٹارلٹ اوفیوقس خود کا خاکہ کھینچ سکتے ہیں : چمکیلے طور سے اسکے سر کے نیچے رکھا ہوا کندھوں کی چمک دھمک —اسکے ہاتھ —سانپ کو مضبوطی سے پکڑے ہوئے ، جو او فیوخس کے کمر کو گھیر تے ہوئے ، مگر وہ ثابت قدمی سے اپنے دونوں پاؤں کو جماتے ہوئے ا یک جسیم دیو کو روندتا ہے ، یھاں تک کہ بچھو اسکی آنکھوں اور سینے ککے بالکل سامنے کھڑا ہے –

ا را ٹس قبل مسیح چوتھی صدی میں خروج کا ذکر کرتا ہے جو یونانی نظام نگار تھا –    

کورونا بوریا لس میں سیرپنس اور تاج

تیسرا ڈیکنس جو برج عقرب کے ساتھ شریک ہوا ، وہ ہے کورونا بوریا لس – او فیوخس اور سیرپنس کے اوپر ایک تاج رکھا گیا ہے –برج عقرب کے تین ڈیکنس کی تصویروں پر غور کریں جو ایک ساتھ دکھائی گیئ ہیں –

او فیوخس اور سیرپنسکورونا بوریا لس پر نظریں جماتے ہوئے –تاج

او فیوخس اور سیرپنس دونوں تاج کی طرف دیکھ رہے ہیں – تاروں کا مجمع  کورونا بوریا لس بطور جانا جاتا ہے – د ر اصل یہ دونوں اس تاج کے لئے لڑ رہے ہیں اور ہم دیکھ سکتے ہیں کہ سیرپنس کو رونا بوریا لس سے تاج چھیننے کی کوشش کر رہا ہے –

سانپ (سیرپنس) تاروں کے مجمع کے بالکل قریب ہے – تا ج کے نزدیک پہنچنے کے لئے – کورونا بوریا لس 

سیرپنستاج کو پانے کے لئے جان فشانی کر رہا ہے – یہ دو کے درمیان لڑائی کی فطرت کی مثال پیش کرتا ہے – یہ لڑائی نہ صرف موت – تک – کے لئے جاری نہیں ہے ، مگر یہ حکومت کرنے اور غالب ہونے لئے کشمکش بھی ہے – سانپ اور او فیوخس کی جنگ  اس لئے یقینی ہے کہ کون اس تاج کو پایگا – 

آپکے اور میرے لئے – برج عقرب کی کہانی

برج عقرب تمام لوگوں کے لئے ایک پیغام پیش کرتا ہے ، نہ صرف ان کے لئے جن کی پیدایش 24 اکتوبر سے لیکر 22 نومبر کے درمیان ہے بلکہ سب کیلئے ہے – برج عقرب اور زیادہ دولت یا محبّت کے لئے رہنمائی نہیں کرتا مگر قدیم زمانے سے تاروں سے  آپ کے اور میرے جاننے کے لئے مثال پیش کی گیئ ہے کہ ہمارا خالق ہمیں ہمارے ہلکے اعمال سے بچانے کے لئے کتنا دور جایگا جس میں موت سے بچنے کے لئے بڑی کشمکش کی ضرورت ہوتی ہے ، اور فتحمند کے لئے حکومت کرنے کا حق – حقیقت میںمسیح’ کا مطلب ہی ہے ‘حکومت کرنے والا’ (حاکم) –           

زائچہ کی عبارت میں برج عقرب

ہوروس کوپ (زائچہ) کا یہ لفظ یونانی کے ‘ہورو’ (وقت) سے نکلا ہے اوراس طرح  سے اس کے معنی ہیں خاص اوقات کی طرف نشان دہی کرنا – انبیا یئ تحریریں برج عقرب  کے ‘ وقت’ کی نشان دہی کرتا ہے – برج عقرب  کے’ہورو’ کی عبارت ہے :

31اب دُنیا کی عدالت کی جاتی ہے۔ اب دُنیا کا سردار نِکال دِیا جائے گا۔ 32اور مَیں اگر زمِین سے اُونچے پر چڑھایا جاؤں گا تو سب کو اپنے پاس کھینچُوں گا۔ 33اُس نے اِس بات سے اِشارہ کِیا کہ مَیں کِس مَوت سے مَرنے کو ہُوں۔

یوحنا ٢ ١ :١ ٣ -٣ ٣

30اِس کے بعد مَیں تُم سے بُہت سی باتیں نہ کرُوں گا کیونکہ دُنیا کا سردار آتا ہے اور مُجھ میں اُس کا کُچھ نہیں۔ 

یوحنا ٤ ١ :٠ ٣  

 شروعات میں ‘ اب یہ وقت ہے ‘ نبی ہمارے لئے وقت (ہورو) کی نشان دہی کرتا ہے- برج عقرب اس لڑائی کی بابت ہم سے کہتا ہے کہ کون حکومت کریگا –اس طرح عیسیٰ ال مسیح شیطان کو’ اس دنیا کا سردار’ بطور ا علان کرتے ہیں اور اس وقت لڑائی کے  لییے اس سے ملنے کو آرہا ہوتا  ہے – شیطان نے ہم سب کو اس وقت سے پکڑ رکھا ہے جب سے کہ ہمارے نیک ا عمال ترازو کے پلڑے میں ہلکے پاۓ گیئے – مگر عیسیٰ ال مسیح نے پکّے ثبوت کے ساتھ کہا کہ ‘اس کا مجھ پر کوئی اختیار نہیں ہے’ – اسکے معنی یہ ہوئے کہ گناہ اور موت کی طاقت کا زور اسپر نہیں چلنے کا – یھ اوقات اسکے اس بیان کو جانچے گا جس بطوریہ دو دشمن ایک دوسرے کا سامنا کرتے ہیں –

  قدیم منطقہ البروج سے آپ کے زائچے کی عبارت

سو آج آپ اور میں برج عقرب کے زائچے کی عبارت کا استعمال ذیل کی رہنمائی کے ساتھ کر سکتے ہیں –

برج عقرب ہم سے کہتا ہے تم کسی کی خدمت کرو – کسی نہ کسی کو تمھارے دل کے تاج کے لئے دعوی کرنا ہے – آپکے دل کے تاج کے لئے آخری دعوی ایک عاشق ، زوج (  ) یا کویئ اور رشتہ نہیں ہے – یہ یا تو ‘اس دنیا کا سردار’ (شیطان) ہے یا پھر ‘مسیح’  ہے جو خدا کی بادشاہی میں حکومت کریگا – اس کا ذخیرہ کریں (اپنایں) جس کے پاس آپ کیلئے تاج رکھا ہواہے –اگر آپ اپنی خود کی زندگی بچانے کیلئے جیتے ہیں تو سمجھ لیں کہ آپ نے  اپنا تاج ‘اس دنیا کے سردار’ کو دے دیا ہے اور آپ اپنی زندگی کو کھو دینگے – جبکہ برج عقرب کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ آپکو ہلاک کرے ، آپکی نجات (نیک اعمال) کو چرائے اور آ پ کوبرباد کرے  – اگر اس کے پاس آپ کا تاج ہے تو یہ آپ کے لئے مناسب نہیں ہے –     

اگر آپ کو ‘ توبہ’  کی ضرورت ہے تو خود کوجانچیں جس طرح سے نبی حضرت یحییٰ علیہ السلام نے صاف طور سے تعلیم دی – یہ کیا معنی رکھتے ہیں اسکی بہتر سوچ حاصل کے لئے آپکو کچھ اچھی مثالیں ڈھونڈھنے  کی ضرورت ہے – یہ آپ کے ستارے نہیں بلکہ آپ کا دل ہے جو آپ کے نتیجہ کے لئے فیصلہ کریگا – اچھی مثالوں کا پیچھا کرنے کے لئے مقدّس لوگوں کی ضرورت نہیں ہے بلکہ عام لوگوں کی ہے جنکی خاصیت ہے کہ انہوں نے اپنے گناہوں سے توبہ کی ہے – گناہوں سے توبہ ہفتے کے کسی بھی دن کیا جا سکتا ہے اور غالباً اس کی عادت بنا لینا روزانہ کا کام ہے –         

منطقہ البروج کی کہانی میں اور آگے

دو بڑے مخالفوں کے درمیان کشمکش کی کہانی برج قوس کے ساتھ جاری رہتی ہے ( یا برج کنیا کی شروعات سے سمجھا جا سکتا ہے) –

برج عقرب کی لکھی ہوئی کہانی  کی گہرائی میں جانے کے لئے :

رقم کے ابواب کی PDF بطور کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے